اللہ کی تعریف

حمد الله

Part of Remembrance. Authentic supplications for praising allah from Hisn ul-Muslim and the Sunnah.

For praising and glorifying Allah (7)

ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ ۚ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ. ہُوَ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ اَلۡمَلِکُ الۡقُدُّوۡسُ السَّلٰمُ الۡمُؤۡمِنُ الۡمُہَیۡمِنُ الۡعَزِیۡزُ الۡجَبَّارُ الۡمُتَکَبِّرُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ. ہُوَ اللّٰہُ الۡخَالِقُ الۡبَارِئُ الۡمُصَوِّرُ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ؕ یُسَبِّحُ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ

وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غیب اور ظاہر کا جاننے والا ہے، وہ نہایت رحم والا بڑا مہربان ہے۔ وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ، نہایت پاک، سلامتی والا، امن دینے والا، نگہبان، غالب، زبردست، بڑائی والا، اللہ پاک ہے ان شریکوں سے جو وہ بناتے ہیں۔ وہ اللہ ہے پیدا کرنے والا، ٹھیک بنانے والا، صورت دینے والا، اسی کے لیے اچھے نام ہیں، جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کی تسبیح پڑھتے ہیں، اور وہ غالب، حکمت والا ہے۔

Source: Surah Al-Hashr - 59:22-24

Showing 12 of 24