الأذان والإقامة
Part of Prayer. Authentic supplications for adhan & iqamah from Hisn ul-Muslim and the Sunnah.
نہیں ہے طاقت (گناہوں سے بچنے کی) اور نہ ہی قوت (نیکی کرنے کی) مگر اللہ کی مدد سے۔
Source: Sahih Al-Bukhari: 613
اے اللہ، اس کامل پکار اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما، اور آپ کو اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے وعدہ کیا ہے۔
Source: Sahih Al-Bukhari: 614